Swat

مینگورہ، باپ بیٹا دم گھٹنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ حیات آباد میں باپ بیٹا دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ شیر محمد ساکن فضاگٹ اپنے بیٹے مسلم خان کے ساتھ کمرے میں کوئلہ جلاکر سوگئے اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ صبح جب انہوں نے دروازہ نہیں کھولا، تو لوگوں نے دروازہ توڑ دا۔ باپ بیٹا اندر مردہ حالت میں پڑے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔