Swat

حکومت کلا س فور اور دیگر ملازمین کے مسائل حل کرے، علی رحمان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)آل گورنمنٹ ایمپلائز کو آرڈ نیشن کونسل سوات کے صدر علی رحمن نے کہا ہے کہ حکومت کلا س فور ملازمین، کلرکس اور دیگر تمام سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل میں کردار ادا کرے۔ چار کول فائر ووڈ کی عدم فراہمی کا نوٹس لیا جائے۔ ملازمین کی پروموشن پر غور کیا جائے۔ ساتھ ہی ڈسپریٹی الاؤنس میں اضافہ کرکے ٹی ایم ایز اور تمام ملازمین اورمحکموں میں بہ آسانی فراہم کیا جائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کونسل کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔