Swat

سوات،کورونا کیسز کی تعداد صفر ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کیسز کی تعداد صفر ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ مثبت کیسوں کی تعداد0.0 فیصد ہوگئی اور944 ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔