(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے فتح پور میں فلائنگ کوچ کی ٹکرسے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے فتح پور میں زوجہ محمد ہلال کو روڈ عبور کرتے ہوئے تیزرفتار فلائنگ کوچ نے اسے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے ڈرائیور خائستہ محمد سکنہ مدین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Swat
