Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج اتوار سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقو ں میں برف باری کا یہ سلسلہ بدھ تک چار روز جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔