(باخبر سوات ڈاٹ کام)جمعیت علمائے اسلام سوات کے ترجمان محمداعجازخان نے کہاہے کہ جے یو آئی کیلئے میدان صاف ہے۔ بلدیاتی الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کریں گے۔ روزانہ کی شمولیتوں سے اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ عوام دیگرپارٹیوں سے مایوس ہوچکے ہیں۔ اخباری بیان میں انہوں نے کہاکہ تحصیلِ بابوزی سے مئیر کی نشست کے امیدوارمولاناحجت اللہ سمیت تمام تحصیلوں سے جمعیت کا ہر امیدوار نمایاں کامیابی حاصل کرے گا۔
Swat
