Swat

سوات، شہید ہیڈ کانسٹیبل کا بیٹا سب انسپکٹر بھرتی کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کے بیٹے کو محکمہئ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹربھرتی کرلیا۔ ہیڈ کانسٹیبل فضل مالک 4 جولائی2009ء کو سوات میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔ ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے ان کے بیٹے محسن خان کو تعیناتی کا آرڈر دے دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔