Swat

سوات، نڑی وال ادبی تڑون کی تقریبِ حلف برداری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ پشتو ادب کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کام کر رہی ہے۔ سوات کے ادبا و شعرا بہتر بہتر معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ نڑی وال ادبی تڑون کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شعرا و ادبا معاشرے کی اصلاح کے لئے کام کریں گے۔ اس موقع پر انہوں نے نو منتخب عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔