Swat

مینگورہ، بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے مینگورہ شہر میں بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دئیے۔ ٹی ایم اے کے محمد زادہ کے مطابق الیکشن رولزکی خلاف ورزی پر بینرز اتارے گئے ہیں۔دوسری جانب بلدیاتی امیدواروں نے اس کارروائی پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام بینر اور پول بینر الیکشن کمیشن کے دئے ہوئے سایز کے مطابق ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔