Swat

سوات، صوبائی انڈر 21 خواتین کے کھیلوں کے مقابلے 15 مارچ سے شروع ہوں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبائی انڈر 21 خواتین کے کھیلوں کے مقابلے 15 مارچ سے سوات میں شروع ہوں گے۔ محکمہئ سپورٹس کے مطابق مقابلوں میں صوبے کے مختلف اضلاع کی 84 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی جن کی تربیت ماہر کوچوں سے کرائی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔