(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم پاکستان عمران خان 16 مارچ کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جلسہ کے انتظامات کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر محب اللہ، صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی، چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسف زئی، اراکین قومی اسمبلی سلیم الرحمان، ڈاکٹر حیدر علی اور ایم پی اے عزیز اللہ گران نے شرکت کی۔اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دن بارہ بجے کارکن جلسہ گاہ میں جمع ہوں گے۔
Swat
