(باخبر سوات ڈاٹ کام)مولانا فضل الرحمان کی کال پر گذشتہ رات سوات میں جے یو آئی کے کارکنوں نے احتجاجی دھرنا دیا۔ ضلعی صدر قاری فتحت اللہ کی قیادت میں کارکنوں نے رات نو بچے سے دو بجے تک نشاط چوک میں دھرنا دیا۔ حکومت کے خلاف نعرہ بازی اور پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے گھسنے کی مذمت کی۔
Swat
