Swat +A -Aسیدو شریف، ویلڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی March 13, 2022 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں ویلڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ آفتاب اقبال اور خورشید دکان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement