(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ادویہ کی ہول سیل ڈیلر کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کی ادویہ جل کر راکھ ہوگئیں۔ رحمان مارکیٹ وتکے میں نوبل فارمیسی ڈیلر میں رات کو اچانک آگ لگ گئی جس نے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فارمیسی کے مالک ڈاکٹر حیدر علی کے مطابق دو کروڑ پچاس لاکھ سے زائد کی ادویہ جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
Swat
