Swat +A -Aمدین، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد زخمی March 14, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ قنیل میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement