Swat

تھانہ بنڑ پولیس نے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی تھانہ بنڑ پولیس نے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کپڑے کے تاجر محمد علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ محمد شریف ساکن پشاور اور محمد حسین ساکن رحیم آباد نے آکر ان سے دس کروڑ روپے بھتہ مانگا اور نہ دینے کی صورت میں اغوا کرنے کی دھمکی دی، جس پرپولیس نے چھاپے مار کر دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔