Swat

سوات، قاضی غفران الدین کی یادمیں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ریاست سوات کے سابق چیف جسٹس و ناظم اعلیٰ محکمہ قضا حضرت مولانا قاضی غفران الدین کی یادمیں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں قاضی غفران الدین کی زندگی پر روشنی ڈالی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔