Swat

بڈئی، سیکڑوں افراد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقام بڈئی یونین کونسل بحرین میں سیکڑوں افراد تحریک انصاف، مسلم لیگ نواز، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ شمولیت کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انہیں ایڈوکیٹ شاہ سلم خان، ملک نوازش علی اور سید حکیم شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ آنے والے انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔