Swat

چھوٹا کلام، ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم، 6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ چھوٹا کلام میں ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہائی ایس سے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔