Swat

سوات یونیورسٹی، کوالٹی اشورینس بارے یک روزہ سیمینار منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے ملحقہ کالجز کو تعلیمی استعداد کار بڑھانے کیلئے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کی زیرِصدارت یک روزہ سیمینار کے انعقاد کے موقع پر کیا۔ کوالٹی انہانسمنٹ سیل یونیورسٹی آف سوات کی زیرِانتظام ”کوالٹی اشورینس کی ترویج کے طریقہئ کار“ کی زیرِعنوان منعقدہ سیمینار میں ملحقہ کالجز کے فوکل پرسنز سمیت یونیورسٹی کیمپسوں کے فوکل پرسنز شریک ہوئے۔چارباغ مین کیمپس میں منعقدہ سیمینار سے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصرشاہین نے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔