Swat

سوات، انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے میئر امیدوار جرمانہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر سٹی کونسل بابوزئی سے تحریک انصاف کے میئر کے امیدوار شاہد علی کو دس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سلیم اللہ نے 16 فروری کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹس پر سماعت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر اعلیٰ اور دیگر صوبائی وزرا جن کو آج طلب کیا گیا تھا پیش نہیں ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔