Swat

مدین قندیل، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ مدین کی حدود میں واقع علاقہ قندیل میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق روشن علی ولد تاج کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے رپورٹ درج کی اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔