(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں بلدیاتی انتخابات کے امیدوار کا بینر لگاتے ہوئے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فواد خان سیدو شریف میں ایک کھمبے پر چڑھ کر سٹی کونسل بابوزئی کے مئیر کے لئے آزاد اُمیدوار کا بینر لگا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سیشدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
