Swat

مدین، نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ بانڈہ چیل میں نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ حسین علی ولد گل فروش لکڑی لانے قریبی جنگل گیا تھا، جہاں درخت پر چڑھ کر لکڑی کاٹ رہا تھا۔وہاں پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔