Swat

ایس پی ایس کالج میں ریاض احمد حیران کی کتاب کی تقریبِ رونمائی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشتو کے معروف شاعر اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمیشہ قوموں نے مادری زبان میں ترقی کی ہے۔ جو قومیں اپنا مادری زبان بھول جاتی ہیں، وہ ترقی نہیں کرسکتیں اور ان کا نام و نشاں مٹ جاتا ہے۔ ایس پی ایس کالج مینگورہ میں شاعر ریاض احمد حیران کی کتاب ”سپین بیرغ“ کی تقریبِ رونمائی سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ”سپین بیرغ“(سفید جھنڈا) صرف امن کی نشانی نہیں بلکہ یہ ہر قسم نفرت، تشدد اور منفی کاموں کے خلاف ایک استعارہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔