Swat

فتح پور، دو مسافر ہائی ایس گاڑیوں کے درمیان تصادم، سات افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو مسافر ہائی ایس کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔