Swat

مریم نواز آج گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج منگل کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق جلسہ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ جلسہ گاہ میں ہزاروں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ جلسہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کی توقع ہے۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو رابطہ پر بتایا کہ آج کا جلسہ موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم اور31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست ثابت ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔