Swat

قیدیوں کی شکایت پر سیشن جج سوات کا اہم فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)قیدیوں کی شکایات پر سیشن جج سوات نے پچاس گرام سے زائد آیس یا ہیروین کا لیبارٹری سے فورنزک کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کاا اعلان ایک اجلاس میں کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سوات نے بتایا کہ زیادہ تر قیدیوں کی شکایت ہے کہ پولیس ان کے ساتھ پکڑی گئی منشیات سے زیادہ لکھتے ہیں ا ور منشیات میں ملاوٹ کرتے ہیں۔ یوں سیشن جج نے حکم دیا کہ پچاس گرام سے زاید منشیات کی فورنزک کی جائیگی اور اگر ملاوٹ ثابت ہوئی تو پولیس کے متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔