Swat

منشیات کے خلاف سیمینار، وائس چانسلر سوات یونی ورسٹی کی خصوصی شرکت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے منشیات کی لعنت کے خلاف سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔گورنمنٹ افضل خان لالا کالج مٹہ میں منعقدہ تقریب پاک آرمی، انٹی نارکاٹکس ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام تقریب سے مقررین نے منشیات کی لعنت کے موضوع پر خطاب کیا۔ وائس چانسلر نے اپنے خطاب میں کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے جو نئی نسل کو تباہ کر رہی ہے۔تقریب کے اختتام پر شرکا میں شیلڈ زتقسیم کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔