Swat

سوات، کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب ہوگیا۔ اب سوات میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 0.0 ہوکر رہ گئی۔ سوات میں کورونا سے 10087 افراد متاثر ہوئے تھے، جن میں 9532 افراد صحت یاب ہوئے تھے۔ اب تک 553 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔