Swat +A -Aمینگورہ بائی پاس، ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی March 26, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شنواری ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اطلاع ملتے ہی عملہ نے پہنچ کر آگ بھجا دی اور اسے مزید پھیلنے سے بچا بچا لیا۔ اشتہار / Advertisement