(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تلیگرام چارباغ میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ کانجو میں پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
Swat
