Swat

سراج الحق آج سوات میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق آج سوات میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود جماعت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج دوپہر دو بجے مرکزی امیر نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔