Swat

کبل،نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ منجہ میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو پھانسی دے دی۔ پولیس کے مطابق بلال نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں رسی ڈالی اور چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔