(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات انجینئر ملک شیر دل خان کی زیرِ صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پلان کے مطابق سوات بھر کے تمام سٹیشن مع تمام سٹاف اور مختلف حساس مقامات پر بھی تعینات اہلکار کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہیں۔ ضلع بھر کے ریسکیو جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
Swat
