Swat

مٹہ، میڈیکل سٹور میں آگ لگ گئی، لاکھوں کی ادویہ ضائع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گورڑہ میں میڈیکل سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی ادویہ جل کر خاکستر ہوگئیں۔ سٹور کے مالک کے مطابق پانچ لاکھوں روپے کی ادویہ جل کر خاکستر ہوگئیں۔ ریسکیو کے مطابق انہوں نے آگ بجھا کر باقی ادویہ کو ضائع ہونے سے بچالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔