Swat

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، انتخابی مہم ختم ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتخابی مہم ختم ہوگئی۔ جن اضلاع میں انتخابات ہورہے ہیں، وہاں پر آج پولنگ عملہ کو پولنگ کا سامان حوالہ کیا جائیگا جس کے لئے تمام اضلاع میں انتخابی سامان پہنچانے کے لئے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس کے بعد کل جمعرات کو پولنگ ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔