Swat

سیدو شریف،ذہنی معذور نوجوان عرفان اللہ لاپتا ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام کے محلہ خیر آباد سے ایک ذہنی معذور نوجوان عرفان اللہ ولد سلیمان بابو صاحب دس دن پہلے سے لاپتا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اس کے خاندان والے بہت پریشان ہیں۔ اگر بچے کے بارے میں کسی کو علم ہو، تو قریبی پولیس سٹیشن یا والد کے نمبر 03349336026 پر اطلاع دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔