Swat +A -Aسوات،مختلف علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا April 1, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا۔ اُمیدواروں کی متفقہ فیصلے پر تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی، میاندم کے علاقہ کسونہ اور جوختئی میں خواتین کی پولنگ سٹیشن پر کوئی ووٹ کاسٹ نہ ہوسکا۔ اشتہار / Advertisement