(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے حقِ رائے دہی کا استعمال نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی عبداللہ خان بھی تحصیل مٹہ سے تحصیل چیئرمین کے اُمیدوار تھے۔
Swat
