Swat

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کے لیے اوقاتِ کار جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ماہ ِرمضان کے دوران بنکوں کے لئے اوقات کار جاری کردئیے۔ عام دنوں میں تمام بنک صبح دس بجے کھلیں گے اور سہ پہر چار بجے تک کام کریں گے۔ اس دوران نمازِ ظہر کے لئے پندرہ منٹ کا وقفہ دیا جائیگا۔ جمعہ کو تمام بنک کے اوقات کاربغیر کسی وقفے کے صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔