(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈی سی سوات جنید خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسر خورشید عالم نے پریس کلب میں تک پہنچنے والے ترقیاتی کاموں کا مکمل جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ انجینئر رحمت علی، سی اینڈ ڈبلیوسب انجینئر اشتیاق،انجینئر سی ڈی ایل ڈی اور متعلقہ ٹھیکیدار بھی موجود تھے۔ پلاننگ آفیسر نے پی سی ون کے مطابق کام کا جائزہ لیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ موصوف نے کام انتہائی محنت اور لگن سے مکمل اورپی سی ون سے زائد کام کرکے پایہئ تکمیل تک پہنچا یاہے جو قابلِ تعریف ہے۔
Swat
