Swat

کبل، تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا، تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سپین کور کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا جس میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔ان کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔