Swat

تحریکِ انصاف سوات کا آج رات نشاط چوک میں مظاہرے کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریکِ انصاف سوات آج اتوار کو رات دس بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔ تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم خان یوسف زئی کے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام کارکن مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں۔ عمران خان کی کال پر اس احتجاج کو کامیاب بنائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔