Swat

تحریکِ انصاف سوات کا حکومت خاتمے کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک بھر کی طرح اتور کی رات تحریکِ انصاف سوات نے عمران خان حکومت کے خاتمے کے خلاف نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں ضلع بھر سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کی مذمت کی اور ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔