Swat

وینئی،پک اَپ کھائی میں گرنے سے سوار چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ وینئی کی حدود میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔