Swat +A -Aچپریال، لڑکے نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا April 16, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چپریال میں 13 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ خان محمد نے والد سے تکرار کے بعدخود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement