Swat

سوات،بینک ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ بینکوں کے ملازمین نے سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ضلع بھر کے بینک ملازمین نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ہفتہ کی چھٹی ختم کی اور بینک کے اوقات کار میں تبدیلی کی جو بینک ملازمین کو ہر گز منظور نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور سٹیٹ بینک کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہفتہ کی چٹھی بحال کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔