Swat +A -Aکبل، موٹر سائیکل اور پک اَپ میں تصادم، چار افراد زخمی April 18, 2022 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ چینو بابا میں پک اَپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement