Swat

کالام، محنت کش کام کرتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں محنت کش کام کرتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محبوب الرحمان ساکن کس کالام ایک زیرِ تعمیر عمارت کی چوتھی منزل پر تعمیراتی کام کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔